मंगलवार, 14 जुलाई 2020


ویسٹیج بزنس پلان اردو

آج کا دور دجالی فتنوں کا دور ہے، جس میں ایمان کو صلب کرنے کی از حد کوشش کی جا رہی ہے۔ اور اس کا ایک طریقہ ’حرام غذا اور حرام سودی کاروبار‘ بھی ہے۔ عام طور سے کھانے پینے کی اشیاء میں حرام چیزیں اور زہریلے کیمیکل کی ملاوٹ جا رہی ہے جن کے استعمال سے دنیا کی تباہی اور آخرت کی بربادی میں کوئی شک نہیں ہے۔ اس تیز رفتاری کے دور میں ’حلال اور کیمیکل سے پاک غذا‘ کا ملنا مشکل ہے۔ ایسے پُر فتن دور میں ”ویسٹیج مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ “ نے ایک اچھی پیش قدمی کی ہے، جس کے ذریعہ ’حلال اور کیمیکل سے پاک غذا‘ ملنا اور حلال غیر سودی تجارت کرنا اب آسان ہو گیا ہے ملاحظہ فرمائیں

عام طور سے دیگر کمپنیوں کا طریقہ کار



تقریباً ۱۹۹۸ میں ڈائریکٹ سِیلنگ کا تصور بھارت میں آیا۔ ۲۰۰۴ میں ”ویسٹیج مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ“ کا قیام عمل میں آیا۔ اور اس کی ابتداء ۳۰ لاکھ روپے کی لاگت سے کی گئی۔ ۲۰۱۱ تک ترقی کی رفتار کم رہی۔ لیکن ٢٠١۷ میں ترقی میں اضافہ ہوا اور ۲۰۱۷ میں سالانہ ۱۰۵۰ کروڑ کا بزنس ”ویسٹیج مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ“ نے کیا اور ۲۰۱۸ میں ۱۸۵۷ کروڑ روپے کا بزنس کیا، اور ٢٠١٩ میں سالانہ ٹرن اُووَر ٢٣۵۰ کروڑ روپے کا بزنس کیا-  یعنی عوام نے اس کو خوب پسند کیا۔ اور اب ۲۰۲۵ تک کمپنی کا ہدف ۴۵۰۰۰ ہزار کروڑ ہے۔
ویسٹیج مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کی خصوصیات



ویسٹیج مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے شعبہ جات





آپ کو ”مفت رجسٹریشن “ کرکے ’آئی ڈی‘ حاصل کرنا ہے' اس کے بعد آپ کسی بھی نزدیکی سینٹر سے یا آنلائن ویسٹیج شاپنگ ایپ یا ویب سائٹ سے ”ویسٹیج مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ“ کی اشیاء کثیر منافع کے ساتھ خرید سکتے ہیں۔
ویسٹیج سے جڑنے کے بعد ٩؀ نَو قسم کے منافع (فوائد) حاصل کر سکتے ہیں، جو درج ذیل ہیں



ریٹیل پرافٹ= ١٠ تا ٢٠ فیصدی

    یہاں آپ کو ۵ قسم کے فائدے حاصل ہوتے ہیں
    تمام اشیاء کی خریداری پر ١٠ تا ٢٠ فیصدی کی چھوٹ ملتی ہے-
    ہر مہینے کی ١٠ تاریخ کو ۵ تا ١١ فیصدی کَیش بَیک ملتی ہے۔۔
    ہر مہینے کی ۲-١۷ تاریخ کے درمیان اشیاء کی خریدی پر اِسکیم کے تحت آپ کے خریداری کی ١٠ فیصدی اشیاء مفت ملتی ہے -
    ہر مہینے کی ۲ تاریخ سے ۷ تاریخ کے درمیان خریداری کرنے پر لکّی ڈراؤ کے قرعہ اندازی میں نام آنے پر کمپنی کی طرف سے لکی ڈراؤ انعام گِفٹ دیا جاتا ہے
    چار مہینے لگاتار پابندی سے ہر مہینہ ۲ تا ۱۲ تاریخ کے درمیان 60 پی وی یعنی کہ ٢ ہزار روپے کی خریداری پر پانچویں مہینہ میں  ۱۲۵۰ روپے کی اشیاء بالکل مفت اور چار مہینے تک لگاتار ١٠٠ پی وی یعنی کہ ٣٠٠٠-٣٢٠٠ کی خریداری کرنے پر پانچویں مہینہ میں ٢۵٠٠ روپے کی اشیاء بالکل مفت ملتی ہے
    نوٹ:-  ”ویسٹیج“ کی تمام اشیاء نہایت ہی عمدہ اور ’ضَرَر رساں کیمیکل فری‘ ہوتی ہے

    پرفارمنس بونس ۵ تا ۱۱ فیصدی

      اگر آپ حلال اور کیمیکل فری کھانا، کھانا چاہتے ہیں تو اسی طرح دوسروں کو بھی حلال و کیمیکل فری کھلانا چاہتے ہیں نیز حلال تجارت کرنا چاہتے ہیں تو ”ویسٹیج“ آپ کی مدد کے لئے تیار ہے۔ لہذا پیش کرتے ہیں اور غیر سودی تجارت
      اگر آپ چار ماہ محنت، لگن اور جد و جہد سے دل لگا کر کام کرتے ہیں اور ان چار ماہ میں گھریلو استعمال کی اشیاء یعنی کہ اپنے گھروں میں روزانہ استعمال ہونے والے پروڈکٹ کی خریداری (ہر ماہ ایک ہزار روپے کے اعتبار سے) صرف چار ہزار روپے کا سامان لیتے ہیں تو پانچویں مہینے میں آپ کی آمدنی ”ویسٹیج مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ“  میں تقریباً ٢۵۰۰۰ پچیس ہزار روپے ہوگی _ کیسا رہے گا دوستوں...........!! تو پھر آئیے اور ہمارے ساتھ جڑ جائیے..... ویسٹیج آپ کے لئے.......
       سب سے پہلے آپ کو شرط کے طور پر ۳ کام کرنے لازمی ہیں
       ویسٹیج ہی کی اشیاء (پروڈکٹس) اپنے گھر میں لازمی طور سے استعمال کریں اور دوسروں کو ترغیب دیں
      کم از کم ایک ہزار روپے کا ویسٹیج کا سامان ہر ماہ پابندی سے خریدیں۔ (دو ہزار کا خریدتے ہیں تو نفع زیادہ ہوگا)
      اپنے ساتھ کم از کم چار لوگ ایسے جوڑنے ہیں جو یہ تجارت (بزنس) کرنا چاہتے ہیں


      ماہانہ کام کی آسان ترتیب
        👇





         صرف چار مہینے میں پورے گروپ کی تعداد (5+16+64+256=341) اس گروپ کا ہر ممبر ہر ماہ ایک ہزار روپے کا سامان خریدتا ہے تو کُل خریداری ہوگی 3,41,000 تین لاکھ اکتالیس ہزار روپے، یہیں سے آپ ویسٹیج کے ڈایریکٹر بن جاتے ہیں اور آپ کی آمدنی 25 ہزار روپے ہو جاتی ہے
        اس طرح سے کام کرنے پر صرف چار مہینے میں آپ ویسٹیج کے برانج ڈائریکٹر بن سکتے ہیں
        یہاں سے آگے اب آپ کو اور سات فائدے حاصل ہونے ہیں، اور وہ اس طرح سے ہیں
         برانج ڈائیریکٹر بونس چار فیصدی
        بزنس بلڈنگ بونس چودہ فیصدی
        لیڈرشپ اوور رائیڈنگ بونس سولہ فیصدی
        ٹراویل فنڈ پانچ فیصدی
        کار فنڈ پانچ فیصدی
        ہاؤس فنڈ تین فیصدی
        ایلیٹ کَلَب بونس دو فیصدی
          امید کرتا ہوں دوستوں آپ سبھی کو ہمارا یہ پہلا اردو پوسٹ کافی پسند آیا ہوگا۔ پوسٹ اگر اچھا لگا ہے تو اپنے اردو جاننے والے سبھی ٹیم لیڈر کو ضرور ضرور بھیجیں اور اِس پوسٹ پر کمینٹ کرکے حوصلہ افزائی ضرور کریں تاکہ مستقبل میں بھی ہم اسی طرح اردو میں بھی پوسٹ اپلوڈ کرتے رہیں
          شکریہ
          ⁦✌️⁩وِش یو ویلتھ
          Previous Post
          Next Post

          post written by:

          4 टिप्‍पणियां:

          आप सभी से निवेदन है कि सही कमेंट करें, और ग़लत शब्दों का प्रयोग ना करें